5 فروری 2015 - 10:03
دمشق پر دھشتگردوں کا ماٹرگولوں سے حملہ+ تصاویر

دھشتگرد ٹولے جیش الاسلام نے آج صبح بروز جمعرات شام کے دار الحکومت دمشق پر ماٹر گولوں سے حملہ کیا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ دھشتگرد ٹولے جیش الاسلام نے آج صبح بروز جمعرات شام کے دار الحکومت دمشق پر ماٹر گولوں سے حملہ کیا ہے۔
المیادین ٹی وی چینل نے فوری خبر دیتے ہوئے رپورٹ دی ہے کہ دسیوں ماٹر گولے دمشق کے مختلف مقامات پر داغے گئے ہیں۔
الحدث ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق پچاس سے زیادہ ماٹر گولے دھشتگردوں نے دمشق کے مختلف مقامات پر پھینکے ہیں تاہم دو افراد کے جانبحق اور دس کے زخمی ہونے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲